نواز حسین ہاشمی کا سفرِ فوٹوگرافی: ایک سینئر پریس فوٹوگرافر کی زبانی
سینئر پریس فوٹوگرافر نواز حسین ہاشمی سے ایک ملاقات نواز حسین ہاشمی ہری پور کے ان چند نامور افراد میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے نصف صدی سے زائد عرصہ فوٹوگرافی، خاص طور پر پریس فوٹوگرافی کو وقف کر رکھا ہے۔ ان کا تعلق فوٹوگرافی کے اس خاندان سے ہے جو متحدہ ہندوستان کے دور […]
نواز حسین ہاشمی کا سفرِ فوٹوگرافی: ایک سینئر پریس فوٹوگرافر کی زبانی Read More »



