بلاگ

خیبرپختونخوا میں نئی اسکیم آف اسٹڈی کا اجراء: تعلیم کی سمت ایک اہم قدم

سکیم آف اسٹڈی 2025 کے نوٹفکیشن کے لیے لنک پر کلک کریں خیبرپختونخوا میں تعلیم کے شعبے میں ایک انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے جہاں 2025 سے جماعت اول تا دہم کے لیے نئی اسکیم آف اسٹڈی نافذ العمل ہوگی۔ اس جامع منصوبہ بندی کا مقصد نصابی اصلاحات کے ذریعے بنیادی تعلیم کو مؤثر، سادہ […]

خیبرپختونخوا میں نئی اسکیم آف اسٹڈی کا اجراء: تعلیم کی سمت ایک اہم قدم Read More »

etea jobs test kpk cheating issue and sharing of pics of social media

امتحانی نقل اور امیدواروں کی تصاویر: ایٹا کا اقدام اور اس کے اخلاقی و قانونی پہلو

تحریر۔حافظ سرفراز خان حال ہی میں خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم کے تحت اساتذہ کی بھرتی کے لیے ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن ایجنسی (ایٹا) کے زیرِ اہتمام تحریری ٹیسٹوں کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران کئی امیدوار مختلف برقی آلات (الیکٹرانک ڈیوائسز) کے ذریعے امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ ایٹا کی جانب سے ان

امتحانی نقل اور امیدواروں کی تصاویر: ایٹا کا اقدام اور اس کے اخلاقی و قانونی پہلو Read More »

میٹرک کے بعد کیا کریں؟ پاکستان میں دستیاب تمام انٹرمیڈیٹ کورسز کی مکمل رہنمائی

تحریروتحقیق :حافظ سرفراز خان ترین میٹرک کے بعد کیاکریں؟کس کورس میں داخلہ لیں؟پاکستان کے تقریباًسبھی ثانوی تعلیمی بورڈ ز کے زیر اہتمام میٹرک (سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ)کے امتحانات ہورہے ہیں اگست میں نتائج کے آنے کے بعد مزید پڑھائی کاارادہ رکھنے والے طلبہ مختلف شعبوں میں داخلہ لیں گے۔چونکہ پاکستان میں سکول کی سطح پر طلبہ

میٹرک کے بعد کیا کریں؟ پاکستان میں دستیاب تمام انٹرمیڈیٹ کورسز کی مکمل رہنمائی Read More »

education top searches in 2025

پاکستان میں تعلیم کا نظام: ہائر ایجوکیشن، ایلیمنٹری اور سیکنڈری تعلیم کی مکمل رہنمائی ایچ ای سی (Higher Education Commission – HEC)ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان کا ایک خودمختار ادارہ ہے جو ملک میں اعلیٰ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے کام کرتا ہے۔ اسے 2002ء میں یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (UGC) کی جگہ

education top searches in 2025 Read More »

KPK Private Schools Protest Provincial Policies, Decide to Affiliate with Federal Board

خیبرپختونخواکے نجی تعلیمی اداروں کاصوبائی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف صوبائی تعلیمی بورڈزے الحاق ختم کرکے فیڈرل بورڈسے الحاق کافیصلہ

خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں کا صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر احتجاج، فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے صوبائی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے الحاق کا فیصلہ کیا ہے۔ ہری پور(محمود الرحمان نمائندہ تعلیم

خیبرپختونخواکے نجی تعلیمی اداروں کاصوبائی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف صوبائی تعلیمی بورڈزے الحاق ختم کرکے فیڈرل بورڈسے الحاق کافیصلہ Read More »

(Indus Water Treaty )سندھ طاس آبی معاہدہ

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے اہم سیاحتی مقام پہلگام میں گزشتہ منگل کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے، جس میں 26 سیاح ہلاک ہوئے،جس کے بعد بھارت نے اپنی طرف سے سندھ طاس آبی معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے بھارتی وزارت خارجہ کے سکریٹری وکرم مصری نے معاہدے کو

(Indus Water Treaty )سندھ طاس آبی معاہدہ Read More »

کیسے ایک پاکستانی سرکاری ملازم نے چین میں مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی اسکالرشپ جیتی | اسد خان کی کامیابی کی کہانی

  ہم جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہری پور، پاکستان کے اسد خان نے کیسے چینی حکومت کے اسکالرشپ پروگرام کے ذریعے ہوازونگ یونیورسٹی میں مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی اسکالرشپ حاصل کی !   Chines Phd scholorship solo اسکالرشپ 2025   پاکستانی طلباء کے لیے مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی اسکالرشپ   پاکستان سے چین میں

کیسے ایک پاکستانی سرکاری ملازم نے چین میں مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی اسکالرشپ جیتی | اسد خان کی کامیابی کی کہانی Read More »

خیبر پختونخوا میں تعلیمی ترقی کی نئی راہیں، 326 ارب کے منصوبوں کا اعلان

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے اے ڈی پی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری تعلیم مسعود احمد، سپیشل سیکرٹری قیصر عالم، ایجوکیشن ایڈوائزر میاں سعدالدین، ڈائریکٹریس ایجوکیشن ناہید انجم سمیت پلاننگ سیکشن کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیر تعلیم نے اجلاس سے خطاب

خیبر پختونخوا میں تعلیمی ترقی کی نئی راہیں، 326 ارب کے منصوبوں کا اعلان Read More »

ایٹاٹیچنگ جاب ٹیسٹ ریزلٹ 2025 کااعلان کردیاگیا

ایٹا کے تحت خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی بھرتی کے نتائج کا اعلان خیبر پختونخوا کے ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت سی ٹی (سرٹیفائیڈ ٹیچر)، آئی ٹی (کمپیوٹر سائنس ٹیچر)، کیواری، اے ٹی (عربی ٹیچر) اور ٹی ٹی (تھیالوجی ٹیچر) کی آسامیوں کے لیے ۱۲ اور ۱۳ اپریل ۲۰۲۵ کو ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ

ایٹاٹیچنگ جاب ٹیسٹ ریزلٹ 2025 کااعلان کردیاگیا Read More »