بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد کی جانب سے جماعت نہم کے طلبہ کی انرولمنٹ سے متعلق اہم ہدایات جاری
ایبٹ آباد (نمائندہ تعلیم نامہ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے جماعت نہم کے طلبہ کی انرولمنٹ کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کو تاکید کی ہے کہ انرولمنٹ فارم کو نیلے سیاہی والے قلم سے واضح اور درست معلومات کے ساتھ مکمل کیا جائے، اور کسی قسم […]


